نگورنو کاراباخ کے علاقے شوشا میں 28سال بعد اذان کی گونج

یروآن:نگورنو کاراباخ کے دوسرے بڑے شہر شوشا میں 28 سال بعد اللہ کی کبریائی کی صدائیں بلند ہو گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی جوان کی اذان کی آوازشہر کی فضاوں میں گونجنے لگی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔نگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کی نگرانی کا مشترکہ مرکز بنانے کے معاہدے پر روس و ترکی کے دستخط کے بعد متنازع ریجن میں آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان گزشتہ دنوں جنگ بندی ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں