19 دسمبر کو پاکستان میں تاریخی ایونٹ ہونے جا رہا ہے،باکسر محمد وسیم
اسلام آباد :ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کی تیاریاں جاری ہیں۔باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 19 دسمبر کو پاکستان میں تاریخی ایونٹ ہونے جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عامر خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور تمام پاکستانی میرے کیے دعا کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار میں پروفیشنل فائٹ کرنے جا رہا ہوں،میں کوشش کرونگا کہ یہ ٹائٹل پاکستان کے نام کروں۔
Load/Hide Comments


