ڈاکٹر محمد اشرف آ صف جلالی چار ماہ کے بعد کو ٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور :تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ اور تحریک صراطِ مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آ صف جلالی کو چار ماہ کے بعد کو ٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ ہزارو ں عاشقان رسول کے جلوس میں انہیں مرکز صراط مستقیم تاج با غ لایا گیا۔جلوس نے جیل سے مرکز صراط مستقیم کا راستہ کئی گھنٹو ں میں طے کیا۔ہزارو ں لو گو ں نے راستے میں جلو س کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں