انور منصور کی تبدیلی، فائز عیسیٰ کیس21دنوں کیلئے ملتوی کرنے کی حکومتی استدعا

اسلام آباد(انتخاب نیوز) اٹارنی جنرل منصور سے استعفیٰ لینے اور نئے اٹارنی جنرل کے مقرر کرنے کے بعد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے 21دنوں کیلئے کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے دوسری جانب سابق اٹارنی جنرل نے اپنے بیان کے معاملے پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ قابل احترام ہے غیر مشروط معافی کی درخواست دے کر اپنا بیان واپس لیتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں