حب، دو منشیات فروش گرفتار

حب، حب سٹی پولیس کا منشیات اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،دو اسمگلرز گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج کر کء مزید تفتیش شروع کردی اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لسبیلہ SSPپرویز عمرانی کی جانب سے حب میں منشیات فروشوں اور انکے اڈوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل دوستین دشتی کی زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگل کرنے والے دو ملزمان کو دھرلیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو کلو اعلی کوالٹی کی افیون، تین کلو ہئیروئن، 1 کلو کرسٹال اور 500 گرام آئس شیشہ برآمد کرلیا اس سلسلے میں SHOحب سٹی کا مطابق ملزمان مختلف گاڑیوں میں منشیات کراچی سپلائی کرتے تھے جسے حب سٹی پولیس نے ناکام بنادی ملزمان کے قبضے سے ایک سوزوکی گاڑی بھی برآمد کرلیا گرفتار ملزمان سے اہم انکشافات متوقع ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں