کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے سندھ کے ثقافتی دن پر مبارکباد

اوٹاوا:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سندھ کیثقافتی دن پر مبارکباد دی ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن سندھی کمیونٹی کیکینیڈامیں کردار کوسراہانیکاموقع ملتاہے۔واضح رہیکہ یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی کینیڈین وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیااکاونٹ پر ویڈیو پیغام جاری کی تھی اور کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد دی

اپنا تبصرہ بھیجیں