بائیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ترقی پذیر ممالک کی کرپٹ اشرافیہ ان ممالک کی دولت کو امیر ممالک اور آف شور ٹیکس ہیونز میں منی لانڈرنگ کر کے غریب کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں