نواب رئیسانی کا جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کامطالبہ

کوئٹہ:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں