میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد
سلام آباد :اسلام آبادہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ڈپٹی میئرز، میئر کا الیکشن نہیں لڑسکتے، ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments


