حمزہ شہباز نے اپنے استعفے پر دستخط کرکے عطا اللہ تارڑ کے حوالے کر دیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اپنے استعفے پر دستخط کردیے، حمزہ شہباز نے اپنا استعفی پارٹی کے رہنما عطا اللہ تارڑ کے حوالے کر دیا، استعفے کے متن کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے فیصلے اور پارٹی پالیسی کے مطابق استعفی دے رہا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں