اپوزیشن کی ریکوزیشن پربلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب

کوئٹہ:اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کا ریکوزیشنڈ اجلاس 31دسمبر کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 19رکان کی جانب سے اسمبلی اجلاس کیلئے ریکوزیشن جمع کرائی گئی تھی جس پر گزشتہ روز اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی کاریکوزیشنڈ اجلاس 31دسمبر کو طلب کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں