ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما عامر خان بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ عامر خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔انہوں نے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ عامر خان ایم کیو ایم میں سینئیر ڈپٹی کنونئیر کا عہدہ رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں