مریم نواز کو صرف میڈیا سنجیدہ لیتا ہے باقی کوئی نہیں،علی زیدی
سکھر:وفاقی وزیر علی زیدی نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ وہ پانچ کنفرم استعفیٰ اسپیکر کودے اور ہم سے پانچ عمرے کے ٹکٹ لے لیں، یہ پیشکش انہوں نے گذشتہ روز سکھرایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مریم اور بلاول بگڑے ہوئے بچے ہیں جنہوں نے کبھی ایک روپیہ نہیں کمایا ہے مریم نواز کو میڈیا سنجیدہ لیتا ہے باقی کوئی سنجیدہ نہیں لیتا
Load/Hide Comments


