لڑکی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی میں کارروائی کرکے لڑکی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے لڑکی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرسائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو کے مطابق لڑکی کی والدہ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم قاری عبدالقدیم کو گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا جو ایک لڑکی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کیا کرتا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں