نائجر میں شدت پسندوں کا حملہ، کم از کم 70 افراد ہلاک
میامے :افریقی ملک نائجر میں دو دیہات پر دہشت گردانہ حملوں میں کم از کم 70 افراد مارے گئے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق سکیورٹی حکام نے بتایاکہ ان حملوں کے پیچھے کسی شدت پسند گروپ کا ہاتھ دکھائی دیتا ہے۔ ان حملوں کا نشانہ بننے والے گاؤں مالی کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔
Load/Hide Comments