مدرسہ کا سیاسی استعمال کبھی بھی قابل قبول نہیں ہونا چاہئے، فواد چوہدری
اسلام آباد:وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مدرسہ کا سیاسی استعمال کبھی بھی قابل قبول نہیں ہونا چاہئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مدرسہ کا سیاسی استعمال کبھی بھی قابل قبول نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ جب سیاسی جماعتوں کے پاس سیاسی قوت نہ ہو تو ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے ہیں،اگر ایسے ہی جلسے کرنے ہیں تو بہتر ہے گھر بیٹھ جائیں۔
Load/Hide Comments