افغانستان سے پاکستان کی حدود میں راکٹ حملے،نقصانات کی اطلاع
راولپنڈی: افغانستان کی حدود سےعسکریت پسندوں کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہےجس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ جہاں ، سات افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق افغانستان کے کی حدود سے دہشت گردوں کی جانب سے مذموم کارروائی کی گئی ہے۔ دہشت گردوں نے باجوڑ کے علاقےلگارائی اور سرکئی کے علاقوں میں پانچ راکٹ فائر کی جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ کمسن بچے سمیت سات زخمی ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


