”انڈے کتنے روپے کلو“سوشل میڈیا پر مریم نواز کا مذاق بن گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی زبان پھلسنے کے باعث سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ انہوں نے گزشتہ روز ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران اپنی تقریر میں انڈوں کو درجن کی بجائے کلو کہہ دیامریم نواز کا یہ جملہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا گیا اور پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹررینڈز میں شامل ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں