شکارپور، 2خواتین سمیت 3افراد قتل، ورثا کا قومی شاہراہ پر احتجاج، ٹریفک معطل

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک)گاﺅں دریا خان بھیو میں آج صبح 2خواتین سمیت 3افراد کے قتل کا واقعہ، مقتولین نے شاہراہ سلطان کوٹ کو بند کر دیا، تفصیلات کے مطابق خواتین سمیت 3افراد کو قتل کر دیا گیا جس پر مقتولین کے ورثا نے قومی شاہراہ سلطان کوٹ پر دھرنا اور احتجاج شروع کر دیا، مظاہرین نے ٹائر جلا کر قومی شاہراہ بند کر دی جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی، مظاہرین کی جانب سے موقف دیا گیا کہ قاتلوں کی گرفتاری تک دھرنا جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں