کارسرکار میں مداخلت ،ایم پی اے لیاقت لہڑی و دیگر  کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کارسرکار میں مداخلت ،ایم پی اے لیاقت لہڑی و دیگر افراد کیخلاف مقدمہ درج۔پولیس نے کارسرکار میں مداخلت ، سڑک بند کرنے اور جلاؤگھیراؤکے دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ایف آئی آرکے متن میںپولیس نے الزام عائد کیا کہ دانش لہڑی کی گرفتاری کیلئےپہنچے تو لیاقت لہڑی ،حشمت لہڑی اور دیگر نے مزاحمت کی اور سریاب روڈ بند کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں