اوتھل، کوئٹہ سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، 40 افراد زخمی

اوتھل (انتخاب نیوز) اوتھل میں شاہراہ مائی پیر بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ الٹ گئی۔ مسافر کوچ الٹنے کے باعث 40 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والوں میں 10 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں