صدر زرداری کا خطاب ، اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن کے جمشید دستی اور محمد اقبال کی رکنیت معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر زرداری کے خطاب کر دوران ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے جمشید دستی اور محمد اقبال کی رکنیت معطل کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جمشید دستی اور محمد اقبال نے اسمبلی قواعد کی خلاف ورزی کی، صدارتی خطاب کے دوران جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اہم اجلا س میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے سخت نعرے بازی اور شور شرابا کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں