پارلیمنٹ ہاﺅس کی مسجد سے 20افراد کے جوتے چوری ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ ہاﺅس کی مسجد میں بھی نمازیوں کے جوتے محفوظ نہ رہے، تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاو¿س کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اورا علیٰ افسران موجود تھے، اس دوران مسجد سے صحافیوں، ارکان اسمبلی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کے جوتے غائب ہوگئے ، بتایا جارہا ہے کہ 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں