دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے 3 کانکن جاں بحق، چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں