ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کر گئے

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت کے معروف شخصیت اور استاد (ٹیچر) واجہ حاصل خان کیچ میں ہفتے کی شب قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ، تفصیلات کے مطابق واجہ حاصل خان نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی ، عزت حاصل اور گھرام حاصل کے والد تھے ،علاوہ ازیںواجہ حاصل خان کی نماز جنازہ ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے جوسک کے آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں