اوستہ محمد، خسرے سے ایک بچی جاں بحق، دوسرے کی حالت تشویشناک

اوستہ محمد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحصیل گنداخہ کے علاقے گوٹھ در محمد حسنی نزد موندرکوٹ جمالی خسرے کی وباءمیں تیزی آگئی ، ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچے مر نے لگے، تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں شازیہ ولد اللہ بخش نامی بچی خسرے کی وباءسے زندگی کی بازی ہار گئی، جبکہ چار سالہ امیر بخش ولد خیر بخش کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں