چمن سوئی کاریز میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے چمن میں سوئی کاریز میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی، علاوہ ازیں زخمی شخص کی شناخت محمد انور ولد محمد اسلم سکنہ سوئی سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں