افضل مروت ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کرتے تھے، عمران خان
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل سے بانی تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، وہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کرتے تھے ۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی وفد کے دورے کے موقع پر بھی مروت نے متنازع بیان دیا، پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہئے تھی۔
Load/Hide Comments


