شکارپور سے 79پولیس اہلکار کراچی اور حیدرآباد ٹرانسفر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہر شکارپور سے 79پولیس اہلکار کراچی اور حیدرآباد ٹرانسفر کر دیے گئے، تفصیلات کے مطابق شکارپور سے کراچی ٹرانسفر ہونے والے اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل امداد علی بروہی ، ہیڈکانسٹیبل لیاقت علی میرانی ، ہیڈ کانسٹیبل نادر حسین جتوئی ، ہیڈ کانسٹیبل پیار علی مارفانی ، ہیڈ کانسٹیبل شفیع اللہ کریجو ، ہیڈ کانسٹیول ضمیر احمد کمبوہ ، ہیڈ کانسٹیبل غلام حسین سنجرانی ، ہیڈ کانسٹیبل بشیر احمد خخرانی ، یڈ کانسٹیبل اشفاقے احمد بگٹی ، ہیڈ کانسٹیبل عبدالرزاق جتوئی ، ہیڈ کانسٹیبل نظیر احمد لہی ، ہیڈ کانسٹیبل غلام نبی انار ، ہیڈکانسٹیبل نظیر احمد مہار ، ہیڈ کانسٹیبل ایاز احمد چانڈیو ، ہیڈ کانسٹیبل مہران بخش میرانی ، ہیڈ کانسٹیبل عبداللہ رحیم مہر ، ہیڈ کانسٹیبل خان محمد مہر ، ہیڈ کانسٹیبل محمد مراد مہر ، ہیڈ کانسٹیبل منتھل علی گوپانگ ، ہیڈ کانسٹیبل عبداللہ عزیز لاشاری ، ہیڈ کانسٹیبل لال بب±ش سر کی ، پی سی لیاقت علی جکرو ، پی سی شوکت علی جتوئی ، پی سی گلشیر احمد شر ، پی سی سراج احمد لودرو ، پی سی سمیع اللہ جتوئی ، پی سی نعمت اللہ بروئی ، پی سی امداد علی جفاری ، پی سی لکمیر علی وڈ ، پی سی جاوید احمد بللالی ، پی سی نور محمد شر ، پی سی امجد علی مہر ، پی سی ضمیر علی بھایو ، پی سی ضمیر حسین شہر ، پی سی انصاف علی گوپانگ ، پی سی زبیر احمد مہر ، پی سی محمد سمیر پھرے ، پی سی علی دوست جتوئی ، پی سی توفیق احمد مہر ، پی سی زبیر احمد چنا ، پی سی امتیاز علی دیو ، پی سی برکت علی جتوئی ، پی سی محمد ابراہیم بللو ، پی سی سمیع اللہ جتوئی ، پی سی جہانگیر سنجرانی ، پی سی مقصود علی سنجرانی ، پی سی محمد اسلم سمرو ، پی سی مسرور احمد ملگانی ، پی سی شبیر احمد ملگانی ، پی سی جنید احمد جھو ، پی سی سلمان احمد بررو ، پی سی علی حسن شہر ، پی سی ساجد علی جکھرو ، پی سی اسد اللہ پہورے ، پی سی ساجد احمد چانڈیو ، پی سی شیراز حسین جکھرو ، پی سی اللہ گل بروہی ، پی سی بلاول بروئی ، پی سی محمد خان بہی ، پی سی روشن علی جکھرو ، پی سی حسن احمد منگی ، پی سی نور نبی پٹھان ، پی سی خالد حسین دیو ، پی سی فاروقیو احمد ، پی سی آغا یوسف خان پٹھان ، پی سی راہب علی پھلپوٹو ، پی سی بشیر احمد لشاری ، پی سی صدام حسین بھرچونڈ ، پی سی محمد اسحقے میرانی ، پی سی دیدار علی جتوئی ، پی سی آصف علی قمبرانی ، پی سی اطہر علی جکھرو ، پی سی گل حسن میرانی اور پی سی غلام اشنقے سنجرانی شامل ہیں جبکہ شکار پور سے حیدرآباد ٹرانسفر ہونے والے اہلکاروں میں پی سی سونرو خان جتوئی ، پی سی نصراللہ جتوئی ، پی سی محمد شہبا جتوئی ، پی سی کرم علی جتوئی اور پی سی اشیقے علی جتوئی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں