اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر مقرر کر دیا گیا جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف دورے پر سعودی عرب میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں