کراچی ، نیو چالی کے قریب دکان میں آگ بھڑک اٹھی، 2افراد زخمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو چالی کے قریب دکان میں آگ لگ گئی، تفصیلات کے مطابق دھماکے سے دکان میں موجود سامان سڑک پر پھیل گیا، آگ سلنڈر کے پھٹنے سے لگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آگ لگنے سے 2افراد زخمی ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں