کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کیخلاف بروز منگل مشترکہ احتجاج ہوگا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں کوئٹہ پریس کلب اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے کل بروز منگل 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، تمام دوست اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں