کراچی کے قریب گڈاپ اور کاٹھور میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ملیر کے قریب 5 بجکر 52 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 2.3 تھی، مرکز ملیر کے شمال مشرق سے 38 کلو میٹر تھا، زلزلے کی گہرائی 84 کلو میٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں