جماعت اسلامی شمالی وزیرستان کے سابق امیر مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل

پشاور (انتخاب نیوز) جماعت اسلامی شمالی وزیرستان کے ضم شدہ ضلع کے سابق امیر ملک رحمان اللہ کو خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں