جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکہ

وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیر ستان میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کا نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا۔ نجی تنظیم کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ نجی گرلز اکیڈمی وانا کی عمارت کا افتتاح 20مارچ کو ہوا تھا جبکہ چند روز قبل نامعلوم افراد نے گرلز اکیڈمی کے کنویں میں پتھر بھر دیئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں