نوانو زامران سے دو نوجوان لاپتا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوانو زامران سے دو نوجوان لاپتا۔ تفصیلات کے مطابق نوانو زامران سے شہزاد ولد عبید اور داﺅد عبدالوھاب کو گزشتہ صبح علاقے میں واقع قریبی باغات سے لاپتہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں