محکمہ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے لواحقین کوٹہ کیلئے عمر کی حد بڑھا دی
0 تبصرے
کوئٹہ(انتخاب نیوز)محکمہ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے لواحقین کوٹہ کیلئے عمر کی حد بڑھا دی، تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ لواحقین کوٹہ کے لئے عمرکی حد 43 سال تک بڑھائی گئی ہے۔