محکمہ فشریز بلوچستان نے یکم مئی سے 31جولائی تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی

کوئٹہ (این این آئی) محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ بلوچستان نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع ہونے پر بلوچستان بھر کے پانیوںسمندری، نہری، تمام ڈیمز، میرین اور ان لینڈ واٹر میں یکم جون سے31 جولائی2024 تک ہر قسم کی مچھلیوں کی شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں