پنجگور، رخشان پل کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد، وشاپ رخشان پل کے ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت عالم ولد حمل سکنہ گوارگو کے نام سے ہوئی، پولیس نے لاش تحویل میں لینے کے بعد اسپتال منتقل کی، مزید کارروائی پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments


