بلوچستان اسمبلی میں صوبے کے امن و امان کی صورتحال پراجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج (بدھ) کو سہ پہر تین بجے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی زیرصدارت منعقد ہوگا اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر عام بحث ہوگئی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مہمانوں کا داخلہ ممنوع ہوگا جبکہ میڈیا کو بھی مخصوص کارڈ کے ذریعے اجلاس کی کوریج کی اجازت دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں