تربت، آپسر بنڈے بازار میں نامعلوم افرادکا گھر پر دستی بم حملہ
تربت ( بیورو رپورٹ) آپسر بنڈے بازار میں ایک گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم گھر کے شیشے اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Load/Hide Comments


