پنجگور کے علاقہ وشاپ رخشان پل کے حدود سے ایک شخص کی نعش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقہ وشاپ رخشان پل کے حدود سے ایک شخص کی نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشاپ رخشان پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد۔۔شناخت عالم ولد حمل سکنہ گوارگو کے نام سے ہوئی/ پولیس ذرائع کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے