پنجاب کے ضلع بھکر میں چیک پوسٹ پر دھماکہ، جانی نقصان کا خدشہ
ویب ڈیسک : پنجاب کے ضلع بھکر میں داجال چیک پوسٹ پر دھماکے کی اطلاع ہے تفصیلات کے مطابق دھماکے میں پولیس اہلکار کی اموات کی بھی اطلا عات ہیں تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی نوعیت معلوم کررہی ہے
Load/Hide Comments


