وفاقی آئینی عدالت میں محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری چیلنج کردی گئی

ویب ڈیسک : وفاقی آئینی عدالت میں محمود اچکزئی کی قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری چیلنج کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، کیس کے حتمی فیصلے تک نوٹیفیکیشن معطل کیا جائے۔اکبر ایس بابر نے اپنی درخواست میں مو¿قف اپنایا کہ اسپیکر کو پہلے جانچنا چاہیے تھا، اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی آزادانہ طور پر ہوئی یا نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے