صحبت پور میں بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) صحبت پو ر میں بچے کے ساتھ بدفعلی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے قریب پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں دو افراد نے بچے کے ساتھ مبینہ طورپر بدفعلی کرکے فرار ہو گئے واقعے کی اطلاع پر ایس ایچ او عبدالستار جتک نے پولیس نفری کے ہمراہ کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور تحقیقات
شروع کردی گئی ۔
Load/Hide Comments


