اشرافیہ ایک نیا اسلام آباد بنا رہا ہے جس میں کراچی کوئٹہ،گوادر،اور پنڈی شامل ہوں گے، حافظ حمداللہ

ویب ڈیسک : جے یو آئی ف کے رہنماوسابقہ سینیٹرحافظ حمد اللہ نے ایکس پر ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ شنید ہے کہااشرافیہ یک نیا وسیع اسلام آباد بنا رہاہے جس میں کراچی ،کوئٹہ،گوادر،اور پنڈی شامل ہونگے کراچی کو وفاق میں شامل کرنے کی باتیں اسی منصوبے کی کڑی ہے انہوں نے دعویٰ کہا ہے کہ کوئٹہ اورگوادر کو شامل کرنے کےلئے بلوچستان اسمبلی میں قرار داد آسکتاہے اور فارم 47 اسمبلی سے منظور بھی ہوسکتاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں