ایران جنگ سے پیدا عدم استحکام بلوچستان میں داخل ہوسکتا اور بی ایل اے کو مزید طاقتور بناسکتا ہے، امریکی تجزیہ کار

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی تجزیہ نگار مائیکل کوگلمین نے کہا ہے کہ ایران میں جنگ پاکستان کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے، یہ عدم استحکام بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے اور بی ایل اے کو مزید طاقتور بنا سکتا ہے، پاکستان پہلے سے ہی مختلف تنازعات کا شکار ہے، جیسا کہ یہ اپنے مغربی سرحد میں افغانستان کیساتھ حالت جنگ میں ہے، نئی ایرانی جنگ سے اس کے شمال مغرب اور جنوب مغربی سرحدیں غیر محفوظ ہوجائیں گی اور عین ممکن ہے کہ تشدد اور غیر یقینی میں اضافہ ہوجائے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے