ایران کی موجود صورت حال کے پیش نظر شہری ایران کی جانب سفر نہ کریں، پنجگور انتظامیہ
پنجگور(نمائندہ انتخاب)ضلعی انتظامیہ پنجگور نے شہریوں سے کہا ھے کہ وہ ایران کا سفر نہ کریں اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور عبد الکبیر زرغوں نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کی موجود صورت حال کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ پنجگور کے شہری ایران کی جانب سفر نہ کریں
Load/Hide Comments


