تربت، فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق، لاشیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل

تربت (بیورو رپورٹ) پولیسکے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال تربت میں دو افراد کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں، جن کی شناخت سرفراز ولد غلام سکنہ شاہی تمپ تربت اور عامر ولد عبدالنبی سکنہ سریاب کوئٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد مبینہ طور پر آپس میں تصادم کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں