قلات، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ایک زخمی

قلات (ویب ڈیسک) قلات پولیس کے مطابق قلات کے علاقہ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ولی محمد عرف بابل جا ں بحق جبکہ محمد اسحاق زخمی ہوگیا جاں بحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا گیا پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے